سمبڑیال:بیوہ کے مکان پر قبضہ کی کو شش ، بہواور 4افراد کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال:بیوہ کے مکان پر قبضہ کی کو  شش ، بہواور 4افراد کیخلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر مکان پر قبضہ سے منع کرنے پر بہو اور4افراد نے بیوہ کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

موضع چک چوہدومیں بیوہ منوراں بی بی کے مکان پر اس کی بہو سدرہ نے یاسر ، تجمل ، ذیشان زبردستی قبضہ کرنا چاہتے تھے ، خاتون نے منع کیا تو ملزموں نے تشدد کا نشانہ بنایا ۔تھانہ سمبڑیال پولیس نے بیوہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...