سمبڑیال:گیپکو اہلکاروں سے ہاتھا پائی دھمکیاں دینے پر صارف کیخلاف مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) محلہ فضل پورہ میں سب ڈویژن گیپکو سمبڑیال کے لائن سپرنٹنڈنٹ شمس محمود ہمراہ لائن مین ریکوری کے سلسلہ میں۔۔۔
محلہ فضل پورہ میں صارف ناصر محمود کے گھر گئے اورکنکشن منقطع کرنے پر صارف ناصر محمود نے طیش میں آکر لائن سپرنٹنڈنٹ اورلائن مین کے ساتھ ہاتھا پائی شروع کردی ،صار ف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments