انتقال پر ملال
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا ) چیئرمین جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ طارق محمود یزدانی کے والد اورمولانا عبدالخالق کے چھوٹے بھائی چودھری عبدالماجد (چک رجادی والے ) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ،نمازِ جنازہ لالہ موسیٰ میں ادا کر دی گئی۔
چیئرمین جمعیت اہلحدیث پاکستان علامہ طارق محمود یزدانی کے والد اورمولانا عبدالخالق کے چھوٹے بھائی چودھری عبدالماجد (چک رجادی والے ) قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ،نمازِ جنازہ لالہ موسیٰ میں ادا کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments