کارسواروں نے اغوا کر لیا
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )کار سوار وں نے لڑکی کو اغوا کر لیا۔
راحیل کالونی کی رہائشی لڑکی سودا سلف لینے گورائیہ مارٹ منڈیکی گورائیہ گئی تو خالد عرف راجہ نے ساتھیوں سے ملکر اغوا کر لیا ، صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments