ہسپتال کے با ہر سے چوری

ہسپتال کے با ہر سے چوری

ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )دومختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل اور موبائل فون چوری ہو گیا ۔

 قاسم ہسپتال کے سامنے سے فاروق کی موٹر سائیکل جبکہ میانوالی بنگلہ میں زاہد پرویز کا د کان سے موبائل فون چوری ہو گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...