وائس چانسلر گجرات یونیورسٹی سے ڈاکٹر طارق سلیم کی ملاقات

وائس چانسلر گجرات یونیورسٹی  سے ڈاکٹر طارق سلیم کی ملاقات

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم کی وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق سے ملاقات۔

ملاقات میں گجرات میں نوجوانوں کی تعلیم اور دورِ جدید کے تقاضوں کے مطابق تربیت کے حوالے سے یونیورسٹی آف گجرات کی نمایاں کارکردگی اور گرانقدر خدمات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر طارق سلیم نے اپنی تصانیف سیرت معلم انسانیتؐ اور الطاف حسن قریشی کی حیات خدمات پر مشتمل کتابوں کا تحفہ پیش کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...