سیالکوٹ197:کسانوں کو سپر سیڈرز کیلئے قرعہ اندازی

سیالکوٹ197:کسانوں کو  سپر سیڈرز کیلئے قرعہ اندازی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر )قلعہ سیالکوٹ میں \'پنجاب کلین ائیر پروگرام فیز ٹو کے تحت قرعہ اندازی کی گئی جس کے تحت 197 کسانوں کو سپر سیڈرز پر رواں مالی کے دوران مجموعی طور 161.34 ملین روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

قرعہ اندازی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عباس ذوالقرنین نے کی جبکہ سپر سیڈرز پر سبسڈی محکمہ زرعی انجینئرنگ سیالکوٹ کی نگرانی میں دی جائے گی۔ ایک سپر سیڈر کی قیمت 13 لاکھ اور 65 ہزار روپے ہے جبکہ حکومت پنجاب کی طرف سے 8لاکھ اور 19ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی۔ پروگرام کیلئے 229 درخواستیں وصول ہوئیں جبکہ سکروٹنی کے بعد 32 درخواستیں رد کر دی گئیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...