کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم

کامونکے :چوری کی وارداتوں  میں شہری مال و زر سے محروم

کامونکے (نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم ہوگئے ۔

 سادھوکی کے عدنان کے گھر سے نامعلوم چور40ہزار روپے اور گاڑی کی چابی چوری کرکے لے گئے ۔ نورالاسلام کے ناظم علی کا موبائل فون گھر سے چوری ہوگیا۔ گلوٹیاں موڑ کے عرفان شاہ کا نجی ہسپتال سے موبائل فون نامعلوم چور لے گئے ۔ مہلووالہ کے محمد ندیم کے گھر سے بجلی کی موٹر چوری کرلی گئی جبکہ رکھ کیرانوالی کے منصور خان کے دو بجلی کے میٹر چوری ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...