رحمن بابا ایکسپریس کا گجرات ریلوے سٹیشن پر سٹاپ بحال کرنے کی منظوری
گجرات (نامہ نگار )وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل ترقی سالک حسین کی کاوشوں اور عوام کے مسلسل مطالبے پر گجرات کیلئے اہم سفری سہولت بحال کر دی گئی ہے ۔
ریلوے حکام نے رحمن بابا ایکسپریس کا گجرات ریلوے سٹیشن پر سٹاپ بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے جس پر شہریوں، تاجروں، طلبہ اور روزانہ سفر کرنے والے مسافروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments