وزیرآباد چیمبر کاروبار اور انڈسٹری کی ترقی میں فعال کردار ادا کریگا:حید ررضا

وزیرآباد چیمبر کاروبار اور انڈسٹری کی  ترقی میں فعال کردار ادا کریگا:حید ررضا

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری وزیرآباد کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے چیئرمین زاہد زمان چٹھہ نے وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ایس ای سی پی سے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ملنے پر گروپ لیڈر حیدر رضا نقوی۔۔۔

سرپرست اعلیٰ سید عون شاہ، صدر چیمبر آف کامرس ڈاکٹر سید مظاہر حسین زیدی، سینئر نائب صدر میاں صبیح الرحمن اور نائب صدر راشد رفیق بھٹہ،تمام ایگزیکٹیو ممبران اور چیمبر انتظامیہ کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیرآباد چیمبر حقیقی معنوں میں کاروبار اور انڈسٹری کی ترقی میں فعال کردار ادا کریگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...