مولانا فضل الرحمن کی غیر ذمہ دارانہ گفتگو قومی یکجہتی کیخلاف :لیگی رہنما
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں محمد اعجاز پارس والے ،جمشید سلطان گھمن ایڈووکیٹ،محمد تیمور امتیاز باگڑی ایڈووکیٹ فرقان جمال جوندہ نے مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے افواجِ پاکستان اور شہدا کے حوالے سے د ئیے گئے۔
بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواجِ پاکستان ملکی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کی ضامن ہیں جبکہ وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا پوری قوم کا فخر ہیں، شہدا کی قربانیوں کو متنازع بنانا یا ان کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ گفتگو کرنا قومی یکجہتی کے خلاف ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments