منشیات فروش پکڑا گیا
لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک (نامہ نگار،نمائندہ خصوصی) تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے راجباہ میں ناکہ کے دوران موٹر سائیکل سوارعلی رضا سے 2120 گرام چرس برآمد کر گرفتارکیااورمقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے راجباہ میں ناکہ کے دوران موٹر سائیکل سوارعلی رضا سے 2120 گرام چرس برآمد کر گرفتارکیااورمقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments