3بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) گیپکو سرویلنس ٹیموں نے تین افراد غلام مصطفے، محمد یوسف اور ظفر اﷲ کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور پولیس نے ایس ڈی اوز کی رپورٹ پر مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
گیپکو سرویلنس ٹیموں نے تین افراد غلام مصطفے، محمد یوسف اور ظفر اﷲ کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور پولیس نے ایس ڈی اوز کی رپورٹ پر مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments