مسلح ملزم نے فائرنگ کر کے دو افراد کو لہولہان کردیا

مسلح ملزم نے فائرنگ کر کے دو افراد کو لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح ملزم نے فائرنگ کرتے ہوئے دو افراد کو لہولہان کردیا۔

 تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے لیاقت نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی طیب اپنے دوست علی کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران ملزم عبدالرحمن نے سابقہ رنجش پر دونوں پر شدید فائرنگ کر دی۔ جسکی زد میں آکر دونوں لہولہان ہوگئے ۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...