کینال روڈ پر تیزرفتارموٹرسائیکل سوار پھسل کر جاں بحق

کینال روڈ پر تیزرفتارموٹرسائیکل سوار پھسل کر جاں بحق

24سالہ نوجوان پیچھے سے آتی گاڑی تلے کچلا گیا،ساتھی حمزہ شدید زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کینال روڈ پر تیز ر فتار موٹرسائیکل پھسلنے سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ کینال روڈ پر 204 چک پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہو گئی اور پیچھے سے آتی تیز رفتار گاڑی نے اسے ٹکر مار دی جس سے 24 سالہ نوجوان شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم تو ڑگیا۔ جبکہ اس کا ساتھی 20 سالہ حمزہ شدید زخمی ہو گیا۔ جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...