سمبڑیال سے 2منشیات فروش گرفتار

سمبڑیال سے 2منشیات فروش گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )دومنشیات فروشوں کو گرفتار کرکے چرس برآمد کر لی گئی۔ غلام احمد بھٹی سکنہ امریکپورہ سے 1کلو 406 گرام چرس جبکہ محلہ خیرات پورہ میں اسد علی عرف کالا ولد سائیں سے 1کلو 420 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

دومنشیات فروشوں کو گرفتار کرکے چرس برآمد کر لی گئی۔ غلام احمد بھٹی سکنہ امریکپورہ سے 1کلو 406 گرام چرس جبکہ محلہ خیرات پورہ میں اسد علی عرف کالا ولد سائیں سے 1کلو 420 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...