11سالہ بچہ زیرتحویل
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 11 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 11 سالہ احمد رضا ولد عمران کو جنرل بس سٹینڈ حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔ لواحقین چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 11 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 11 سالہ احمد رضا ولد عمران کو جنرل بس سٹینڈ حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔ لواحقین چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments