بوگس کال پر کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی جلالپور پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو زمان نے سرقہ بالجبر کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور جانچ پڑتال کی تو کال جھوٹی ثابت ہوئی ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments