کامونکے 10:افراد کا نوجوان پر تشدد ‘شدید زخمی

کامونکے 10:افراد کا نوجوان پر تشدد ‘شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )معمولی رنجش پر 10افراد نے تشدد کرکے 2نوجوانوں کو شدید زخمی کر دیا۔ موڑ ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں محمد طلحہ اور اس کے دوست حارث پر عبداللہ، عبدالرحمن، عبدالرافع اور7نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کر دیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

معمولی رنجش پر 10افراد نے تشدد کرکے 2نوجوانوں کو شدید زخمی کر دیا۔ موڑ ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں محمد طلحہ اور اس کے دوست حارث پر عبداللہ، عبدالرحمن، عبدالرافع اور7نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سے حملہ کر دیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...