وارداتوں میں شہری رقم ، موٹر سائیکل ، موبائل فون سے محروم
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار )وارداتوں میں شہری رقم ، موٹر سائیکل ، موبائل فون ودیگر اشیا سے محروم ہوگئے ۔ سیلز مین وقاص حسین ہپوگڑھا سٹاپ پر لوڈر میں مال سیٹ کررہاتھا کہ۔۔۔
3 ڈاکوئوں نے 30ہزارروپے چھین لئے ، نئی آبادی سوہاوہ میں عبدالرحمن کے گھر سے موبائل فون اور 87ہزار روپے چور ی کر لئے ، اسسٹنٹ کمشنر آفس کے باہر سے فلک شیر کی موٹر سائیکل جبکہ سوہاوہ میں شیر علی کی حویلی سے 3اصیل مرغیاں اورایک مرغا چوری ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments