گجرات:طالبعلم کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 4افراد گرفتار
گجرات (سٹی رپورٹر ‘نامہ نگار)تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کرنے والے 4 ملزم گرفتار کر لئے۔
ایس ایچ او آفتاب رسول نے ٹیم کیساتھ کارروائی کی ،گرفتار ملزموں میں احسن علی ،حسیب احمد ،دانش رحمن اورعبدالہادی شامل ہیں۔ ملزموں نے محمد نواز نامی شخص کے پوتے کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments