2افراد گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

2افراد گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

کامونکے(نامہ نگار)پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔گزشتہ روز واہنڈو پولیس نے دوراِن گشت نواحی گاؤں دندیاں کے واحد اور ارسلان سے بغیر لائسنس تیس تیس بور کے پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔گزشتہ روز واہنڈو پولیس نے دوراِن گشت نواحی گاؤں دندیاں کے واحد اور ارسلان سے بغیر لائسنس تیس تیس بور کے پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...