کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم

کامونکے :چوری کی وارداتوں  میں شہری قیمتی اشیا سے محروم

کامونکے(نامہ نگار)چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے۔ تولیکی روڈ کا محمد فاروق گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے چلا گیا تو نامعلوم چور غیر موجودگی میں موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔

محمد سمیع کی موٹر سائیکل تحصیل آفس سے چوری ہوگئی۔ نگری عباس کے محمد شاہ زیب کا موبائل فون نامعلوم چور گھر سے لے گئے۔ ماڑی ٹھاکراں کے زمیندار محمد بشیر کے کھیتوں سے نامعلوم چور پیٹر انجن کے سپیئر پارٹس چوری کرکے لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...