ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآمد

ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم  کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآمد

تتلے عالی(نامہ نگار)ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تتلے عالی پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم بکرکی نشاندہی پرواردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ30بو پسٹل اس کے گھر واقع سادھو گورائیہ سے برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...