وزیرآباد:منشیات فروش گرفتار 2کلو سے زائد چرس برآمد

وزیرآباد:منشیات فروش گرفتار  2کلو سے زائد چرس برآمد

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ سٹی وزیرآباد پولیس نے ایس ایچ او ثقلین کمبوہ کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے 2 کلو 240 گرام چرس برآمد کر لی۔

پولیس کے مطابق گشت پر مامور انسپکٹر مدثر ضیا ٹیم کے ہمراہ چوک نالہ پلکھو کے قریب موجود تھے کہ انہوں نے جناح کالونی کے رہائشی محمد منیر کو مشکوک جان کر روکا ، دورانِ تلاشی 2240 گرام چرس برآمد ہوئی، جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...