جی سی ویمن یو نیورسٹی سیالکوٹ زرعی یونیور سٹی فیصل آباد میں معاہدہ

جی سی ویمن یو نیورسٹی سیالکوٹ  زرعی یونیور سٹی فیصل آباد میں معاہدہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ نے بین الجامعاتی تعاون، معیاری تحقیق، اختراع، ادارہ جاتی ترقی اور خواتین کی اعلیٰ تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے ساتھ 5سالہ لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کر د ئیے ۔

معاہدے پر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر اور یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے دستخط کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...