گجرات:سیلابی پانی میں پھنسے 27افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

 گجرات:سیلابی پانی میں پھنسے  27افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

گجرات(سٹی رپورٹر )مناور توی، سرخ پور بیلا، غنی بند کے مقام پر دریا کے اندر 27 افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

دھان کی کاشت کر رہے تھے کہ سیلابی پانی زیادہ ہو جانے کے باعث تمام افراد غنی بند پر پھنس گئے ۔ریسکیو عملہ نے کامیاب ریسکیو آپریشن کے ذریعے تمام افراد کو ریسکیو کر لیا اور بحفاظت پانی سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...