مولانا زاہد الراشدی کا میٹرو منصوبے پر نظر ثانی کا مطالبہ
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مولانا زاہد الراشدی نے میٹرو منصوبے کے متاثرہ شہریوں اور تاجروں کے موقف کی حمایت کر دی اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے منصوبے پر نظر ثانی کرنے اورشہریوں کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ منصوبے کی ضرورت اور اہمیت سے انکار نہیں مگر شہر اور شہریوں کے کم سے کم نقصان کا اہتمام بھی ضروری ہے جو مفاہمت کے ذریعے ہی طے کیا جا سکتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments