ڈسکہ :وارداتوں میں رقم ، موبائل فون، موٹر سائیکل چوری
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )مختلف وارداتوں میں رقم ، موبائل فون، موٹر سائیکل ودیگر سامان چوری ہو گیا ۔چوک سول ہسپتال میں ممتازاحمد کے لوڈر رکشہ کے ٹول بکس سے 30ہزارروپے اور موبائل فون ، کوٹلی مانگا میں عبیداﷲ کی سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل جبکہ دھامونکے میں عبدالغفار کی حویلی سے الیکٹرک موٹر چوری ہو گئی ۔
مختلف وارداتوں میں رقم ، موبائل فون، موٹر سائیکل ودیگر سامان چوری ہو گیا ۔چوک سول ہسپتال میں ممتازاحمد کے لوڈر رکشہ کے ٹول بکس سے 30ہزارروپے اور موبائل فون ، کوٹلی مانگا میں عبیداﷲ کی سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل جبکہ دھامونکے میں عبدالغفار کی حویلی سے الیکٹرک موٹر چوری ہو گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments