موترہ :گھرسے کھیلنے جانیوالے بچے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا
موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )گھرسے کھیلنے جانیوالے بچے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ چھبیل پور کے رہائشی شہباز کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔
گھرسے کھیلنے جانیوالے بچے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ چھبیل پور کے رہائشی شہباز کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments