اوباش ملزم نے اغوا کر لیا
منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا)اوباش ملزم نے لڑکی کواغواکرلیا۔
موضع مالومہے کا ساجد بھٹے پر مزدوری کرتا ہے ، ملزم پرویز وہاں پر سامان لینے آیاتو اس کی بیٹی کو ورغلا پھسلا کراغوا کرکے لے گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments