رانا اظہر عباس ایڈووکیٹ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

 رانا اظہر عباس ایڈووکیٹ  کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )رانا اظہر عباس ایڈووکیٹ کی اہلیہ اور سول جج رانا عبدالوحید آزاد کی بھابھی انتقال کر گئیں، مرحومہ کو مقامی قبرستان پسرور روڈ بائی پاس ڈسکہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...