تحصیل سرائے عالمگیر میں نئے پٹرول پمپ کے قیام کی منظوری

تحصیل سرائے عالمگیر میں نئے  پٹرول پمپ کے قیام کی منظوری

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پٹرول پمپ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پٹرول پمپ کے قیام سے متعلق درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں تمام قانونی اور تکنیکی تقاضے مکمل ہونے پر تحصیل سرائے عالمگیر میں ایک نئے پٹرول پمپ کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قرۃ العین، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سرائے عالمگیر عظمت وڑائچ اور متعلقہ محکموں کے افسر بھی موجود تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...