کامونکے سے خاتون اغوا

 کامونکے سے خاتون اغوا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) چار افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیا۔

 گزشتہ روز مسلم گنج کے (اے آر) کی 36سالہ اہلیہ کو ایک لاکھ روپے نقدی سمیت جڑانوالہ کے علی شاہ نے اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...