گجرات:قتل میں ملوث 6سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار

 گجرات:قتل میں ملوث 6سال  سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار

گجرات (نامہ نگار )تھانہ شاہین چوک پولیس نے قتل میں ملوث 6سال سے روپوش خطرناک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ اوتھانہ شاہین چوک انسپکٹر انجم شہزاد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے قتل کے جرم میں ملوث 6سال سے روپوش مجرم اشتہای وقاص کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم تھانہ شاہین چوک پولیس کو قتل کے مقدمہ نمبر380/20میں مطلوب تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...