مختلف واقعات میں نامعلوم افراد نے 2لڑکیوں کواغواکرلیا

مختلف واقعات میں نامعلوم  افراد نے 2لڑکیوں کواغواکرلیا

ڈسکہ ، منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)مختلف واقعات میں نامعلوم افراد نے 2لڑکیوں کواغواکرلیا ۔

گھوئینکی کے عابد نے پولیس کودرخواست دی کہ اسکی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔ دوسرے واقعہ میں لوڑھکی کے ارشد کی بیٹی کو بھی نامعلوم افراد نے اغواکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...