امیر العظیم ،میاں مقصود ،نوید یونس ،سلیم کلیر کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)انجمن بہبودی مریضاں وزیرآباد کے زیر اہتمام جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل مرحوم امیر العظیم،سابق امیر میاں مقصود احمد،صدر فٹبال فیڈریشن ضلع وزیرآباد حاجی نوید یونس (پاپا)اور سلیم کلیر یوسی امیر جماعت اسلامی کوٹ عنایت خاں کے ایصالِ ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں، عزیز و اقارب ،سماجی شخصیات اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
انجمن بہبودی مریضاں وزیرآباد کے زیر اہتمام جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل مرحوم امیر العظیم،سابق امیر میاں مقصود احمد،صدر فٹبال فیڈریشن ضلع وزیرآباد حاجی نوید یونس (پاپا)اور سلیم کلیر یوسی امیر جماعت اسلامی کوٹ عنایت خاں کے ایصالِ ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں، عزیز و اقارب ،سماجی شخصیات اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments