راہوالی:لا ئوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی عالم دین پر مقدمہ

 راہوالی:لا ئوڈ سپیکر ایکٹ کی  خلاف ورزی عالم دین پر مقدمہ

راہوالی (نمائندہ دنیا)لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر عالم دین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔دوران گشت ایس ایچ او کینٹ قمرالزمان کی زیر نگرانی سب انسپکٹر منظور احمد نے اطلاع ملنے پر کہ کوٹلی صاحبو جامع مسجد فیض مدینہ میں خطیب مولانا ریاض حسین شاہ بذریعہ لاؤڈ سپیکر تقریر کر رہے ہیں ، پو لیس نے کارروا ئی شروع کر دی۔

لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر عالم دین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔دوران گشت ایس ایچ او کینٹ قمرالزمان کی زیر نگرانی سب انسپکٹر منظور احمد نے اطلاع ملنے پر کہ کوٹلی صاحبو جامع مسجد فیض مدینہ میں خطیب مولانا ریاض حسین شاہ بذریعہ لاؤڈ سپیکر تقریر کر رہے ہیں ، پو لیس نے کارروا ئی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...