تتلے عالی:موسلا دھار بارش علاقہ بھر میں بجلی بند ،پانی کی قلت
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں موسلا دھار بارش گلیاں بازار،شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے۔
تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ آنیوالی موسلا دھار بارش سے گلیاں محلے ،بازار اور شاہراہیں ڈوب گئیں، علاقہ بھر کی بجلی بند ہو گئی جس سے مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا ،گھروں اور مساجد میں پانی نایاب ہو گیا،سیم نالے کی صفائی کے باعث نکاسی آب کا مسئلہ حل ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments