راہوالی:بارشوں سے قبریں زمین بوس،مٹی نہ ملنے سے مرمت نا ممکن

راہوالی:بارشوں سے قبریں زمین  بوس،مٹی نہ ملنے سے مرمت نا ممکن

راہوالی (نامہ نگار)مسلسل شدید بارشوں کی وجہ سے راہوالی کے بڑے قبرستان میں سینکڑوں قبریں زمین بوس ہوگئیں جن کو دوبارہ مرمت کرنے کیلئے لوگوں کو بارشوں کی وجہ سے خشک مٹی نہیں مل رہی جبکہ ٹریکٹر ٹرالیوں اور لوڈر گاڑیوں کے آنے جانیوالے کچے راستے بند اور مٹی نہ ملنے کی وجہ سے بیٹھی ہوئی قبروں کی مرمت ناممکن ہوگئی۔

مسلسل شدید بارشوں کی وجہ سے راہوالی کے بڑے قبرستان میں سینکڑوں قبریں زمین بوس ہوگئیں جن کو دوبارہ مرمت کرنے کیلئے لوگوں کو بارشوں کی وجہ سے خشک مٹی نہیں مل رہی جبکہ ٹریکٹر ٹرالیوں اور لوڈر گاڑیوں کے آنے جانیوالے کچے راستے بند اور مٹی نہ ملنے کی وجہ سے بیٹھی ہوئی قبروں کی مرمت ناممکن ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...