سی ای او ایجوکیشن وزیرآباد آصف مسعود سے ڈاکٹر لطیف افضل کی ملاقات

سی ای او ایجوکیشن وزیرآباد آصف  مسعود سے ڈاکٹر لطیف افضل کی ملاقات

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ گجرات ڈاکٹر لطیف افضل نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی وزیرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن وزیرآباد آصف مسعود سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ڈاکٹر لطیف افضل نے آصف مسعود کو وزیرآباد میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن تعیناتی پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان تعلیم کے فروغ، ادارہ جاتی بہتری اور عوامی خدمت سے متعلق مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...