اجرت مانگنے پر 3 افراد کا نوجوان پر تشدد
موترہ (نامہ نگار) مزدوری کی اجرت مانگنے پر 3 افراد نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ متیکے ناگرہ کی بشیراں بی بی کابیٹا رنگ کی مزدوری کے پیسے لینے زبیر کے گھرگیاتو زبیر’نوید اور آصف نے اسے تشددکانشانہ بناکر زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments