یوم شہدا پر سیالکوٹ پولیس کے جانبازوں کو خراجِ عقیدت پیش

یوم شہدا پر سیالکوٹ پولیس کے  جانبازوں کو خراجِ عقیدت پیش

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) یوم شہدا پر سیالکوٹ پولیس کے جانبازوں کو خراجِ عقیدت،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے۔۔۔

 سیالکوٹ پولیس کے عظیم شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے یومِ شہدا پولیس کی پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی قیادت میں پولیس لائنز اور کینٹ ویو مارکی میں منعقدہ تقریبات میں شہدا کی عظیم قربانیوں کو یاد کیا گیا۔ بعد ازاں یادگارِ شہدا پر چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...