میٹرک امتحان :الائیڈ سکول کی فضہ نصیر کی ضلع بھر میں پہلی پوزیشن

میٹرک امتحان :الائیڈ سکول کی  فضہ نصیر کی ضلع بھر میں پہلی پوزیشن

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر نصیر کی بیٹی الائیڈ سکول کی ہونہار طالبہ فضہ نصیر نے میٹرک امتحانات میں 1174 نمبر لے کرضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے الائیڈ سکول کا نام روشن اور والدین کا نام فخر سے بلند کر دیا ۔

اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ یہ سب والدین کی دعاؤں اساتذہ کی محنت کا نتیجہ ہے کہ آج انہیں کامیابی ملی ۔وہ مستقبل میں مزید محنت کریں گی اور ڈاکٹر بن کر ملک و قوم کی خدمت میں گی۔ڈائریکٹر الائیڈ سکولز عرفان یوسف نے کہا کہ انکی کوشش ہوتی ہے کہ بچوں کو بہترین تعلیم و تربیت دی جائے تا کہ وہ آگے جا کر ملک کا نام روشن کر سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...