اوباش کی دوبچوں کیساتھ نازیبا حرکات

 اوباش کی دوبچوں کیساتھ نازیبا حرکات

ڈسکہ (نمائندہ دنیا،نامہ نگار)اوباش ملزم کی دو کمسن بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات پر مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

بیڑھ میں شبیر کا7سالہ بھتیجا جامع مسجد فاروقیہ کے باہر موجود تھا کہ اوباش ملزم شاہد اکبر اسے فحش حرکات کرتا رہا جو دیکھنے پر بھاگ گیا۔پتہ جوئی پر معلوم ہوا کہ مذکورہ ملزم افتخار کے 9سالہ بیٹے کے ساتھ بھی نازیبا حرکات کرتے ہوئے بازو کھینچ کر ساتھ لیجانے کی کوشش کرتا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...