صدیقہ الماس اور عبدالرزافع بٹ کی نمایاں پوزیشن

 صدیقہ الماس اور عبدالرزافع بٹ کی نمایاں پوزیشن

راہوالی‘گکھڑ سٹی (نمائندہ دنیا‘نامہ نگار )اے پلس سکول سسٹم گوجرانوالہ کینٹ کے طلبہ نے گوجرانوالہ بورڈ میں میدان مارلیا ۔

 اے پلس سکول سسٹم میں زیر تعلیم ہونہار طالبہ صدیقہ الماس دختر ابوبکر نے گوجرانوالہ بورڈ میں سالانہ امتحان میں 1200میں سے 1190نمبر لے کر گوجرانوالہ بورڈ میں اوور آل پہلی پوزیشن جبکہ گوجرانوالہ بورڈ بوائز میں ہونہار طالبعلم عبدالرافع بٹ ولد خرم شہزاد نے 1186نمبر لے کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔کرکے ادارے اور والدین اساتذہ کا نام روشن کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...