میٹر ک امتحان :علی حیدر کی بوائزمیں پہلی پوزیشن

میٹر ک امتحان :علی حیدر  کی بوائزمیں پہلی پوزیشن

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )گورنمنٹ ھائی سکول ٹھٹہ خیرومٹمل کے طالبعلم علی حیدر نے گوجرنوالہ بورڈ میں میٹرک کے امتحان میں بوائز میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

علی حیدر نے 1137 نمبر حاصل کر کے أٓرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ناصرف اپنے سرکاری ادارے بلکہ علاقہ کا بھی نام روشن کیا۔ علی حیدر نے ادارہ کے ہیڈ خلیل الرحمن انجم کی محنت اور شاندار انتظامی صلاحیتوں کی بدولت نمایاں کامیابی حاصل کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...