ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پر3افراد پکڑے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنیوالے 3 افراد پکڑے گئے ۔
صدر اورواہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز رمضان اور حفیظ کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنیوالے مانگٹ کالر کے شکیل،بقاپور کے آصف اور چھجوکی کے عارف کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments