راہوالی کے علاقے سے 30سالہ نوجوان کام پر جاتے اغوا
راہوالی(نمائندہ دنیا )نوجوان کو کام پر جاتے ہوئے اغواکرلیاگیا۔
یاسمین زوجہ ظفر اقبا ل ساکن سمرانے پولیس کو درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسکا30سالہ بیٹا طیب احتشام دن گیارہ بجے گھر سے کام پر گیا مگر واپس نہ آیا کافی تلاش کیا جو نہ ملا ۔ قوی شبہ ہے کہ نامعلوم شخص نے اغوا کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments