لڑکے سے زیادتی کی کوشش، خاتون کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میلنگ

 لڑکے سے زیادتی کی کوشش، خاتون  کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میلنگ

کامونکے (تحصیل رپورٹر )دو اوباش افراد کی چودہ سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش،سادھوکی کے رہائشی (ا، م) کا14سالہ بیٹا دُکان پر جارہا تھا کہ نزاکت اور عمران نے اُسے ورغلا کر حویلی میں لیجاکرہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

دوسرے واقعہ میں چند روز قبل اشرف ٹاؤن کی شادی شدہ خاتون(ن)کی قاسم ،نادر اور عامر نے اسلحہ کے زور پر نازیبا ویڈیو بنالی اور ملزموں نے اُسے ناجائز تعلقات استور کرنے کیلئے بلیک میل کرناشروع کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...